Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

نقش فریادی اپریل تا جون 2023 |
پنجاب لٹریری فورم
نقش فریادی اپریل تا جون 2023

غزل
Authors

ARI Id

1695782983289_56118477

Access

Open/Free Access

Pages

67

اَب کَہاں میرا،آنا جانا ہے

میرا گھر ہی مرا ٹھکانہ  ہے

 

تیر پھینکا تو دو قدم تھا شکار

کیا شکاری ہے کیا نشانہ ہے

 

کوئ پہچانتا نہیں اب بھی

روز اُس گھر میں آنا جانا ہے

 

میں زَمانے کے ساتھ، چَل نہ سَکا

پیچھے، پیچھے، مرے، زمانہ ہے

 

اُس سے بے نام سا تعلق ایک

اَب یہی زیست کا بہانہ ہے

 

حاصل زیست کچھ نہیں اعجاز

بس یونہی عمر کا گنوانا ہے

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...