Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

نقش فریادی اپریل تا جون 2023 |
پنجاب لٹریری فورم
نقش فریادی اپریل تا جون 2023

غزل
Authors

ARI Id

1695782983289_56118479

Access

Open/Free Access

Pages

69

کل کے سکھ تو گروی رکھے, پچھلے بوجھ اتارے

اندر اندر سلگوں لیکن نکلوں زلف سنوارے

 

جانتی ہوں میں تیز ہوا ہے راہ میں رستہ روکے

کون  ہے ,خوشبو کے لہجے میں جا کر اسے پکارے

 

ایسے لگتا ہے میں خود ہی اس پہ جھولنا چاہوں

مجھ کو درد کی سولی سے اب آکے کون اتارے

 

اسی لیے تو نیند کی دیوی سے میں چھپنا چاہوں

روز مری آنکھوں سے کوئی آگ سے خواب گزارے

 

دیکھ دیکھ کے ان کو حوصلہ ملتا تو ہے مجھ کو

میری طرح سے جاگتے ہیں یہ شب بھر چاند ستارے

 

ایک اداسی کے دھاگے میں خود ہی بندھتی جاؤں

میری سوچوں پر یہ کون ہے خوف کے چھینٹے مارے

 

درد کے پیکر میں ڈھل جاتے ہیں معلوم نہیں

میری غزلیں, میری نظمیں, میرے

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...