Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

نقش فریادی اپریل تا جون 2023 |
پنجاب لٹریری فورم
نقش فریادی اپریل تا جون 2023

غزل
Authors

ARI Id

1695782983289_56118482

Access

Open/Free Access

Pages

73

داغ ایسے کہ جو دھلتے ہی نہیں پانی سے

آج برسی ہے مری آنکھ پریشانی سے

مضطرب رہنا زمانے میں اسے بھاتا ہے

یعنی درویش بہت خوش ہیں نمک دانی سے

کیوں سکردو میں بھی آتا ہے پسینہ اتنا

کیوں علاقے ہمیں لگتے نہیں برفانی سے

اب بھی ہر پیڑ تحیر میں اسے کھوجتا ہے

اس نے اک پھول چھوا تھا کبھی حیرانی سے

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...