Home > نقش فریادی اپریل تا جون 2023 > غزل
غزل
Chapter Info
Authors
ARI Id
1695782983289_56118488
Access
Open/Free Access
Pages
77
جیون کی
اس درد کتھا کا
میں اک عنواں ہوں
میرے اندر صدیوں کا
سنتاپ چھپا ہے
میرے باطن میں ہیں کتنے
گہرے گہرے درد سمندر
جن کی تشنہ سی کچھ لہریں
میرے بنجر خوابوں کی
تعبیریں ڈھونڈ رہی ہیں
خواب سفر کی منزل
کتنی کٹھن ہوئی ہے
میں اس منزل کا راہی ہوں
اپنی ذات کے صحراؤں میں
سر گرداں ہوں
یعنی آج کا انساں ہوں میں
Table of Contents of Book
ID | Chapters/Headings | Author(s) | Pages | Info |
ID | Chapters/Headings | Author(s) | Pages | Info |
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...
Similar News
Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...