Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

نقش فریادی اپریل تا جون 2023 |
پنجاب لٹریری فورم
نقش فریادی اپریل تا جون 2023

پہچان
Authors

ARI Id

1695782983289_56118489

Access

Open/Free Access

Pages

78

 

رات پہلے بھییہاں آتی رہی

چیختی چنگھاڑتی تاریکیاں

بیڑیوں کا شور، کوڑوں کی صدا

شب کا اندھا حکم، سہمی سی ہوا

رات کو پہچان لیتے تھے سبھی

 

رات پھر آئی ہے

لیکن روشنی کے بھیس میں

دن کے پردے میں اندھیرے فیصلے

خامشی میں چھپ کے آئے

ہونکتے، پھنکارتے

ظلمتوں کے ضابطے

 

پھر بھی دنیا جانتی ہے رات کو

خلق اب پہچانتی ہے رات کو

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...