Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

قوانین حدود و قصاص اور اسلامی ریاست |
Asian Research Index
قوانین حدود و قصاص اور اسلامی ریاست

قصاص کے بدلے میں دیت

قتل عمد میں قصاص کے ساقط ہونے کی صورت میں اور قتل خطاء میں جان کا معاوضہ اور بدل جو کہ سو اونٹ ہیں ۔ امام ابو حنیفہؒ اور مالکؒ کے نزدیک" دیت تین اشیاء کی صورت میں لازم ہوتی ہے :اونٹ ، سونا اور چاندی۔ ان میں سے جس میں دیت کا فیصلہ کیا جائے درست ہے۔ "165

تعزیرات پاکستان کی روسے دیت کی مالیت
عدالت اسلام کے احکامات کے تابع (جس طرح قرآن و سنت میں منضبط کیے گئے ہیں )سزا یا ب اور شخص متضرر کے ورثاء کی مالی حیثیت کو ملحوظ رکھتے ہوئے دیت کی مالیت مقرر کرے گی جو ایک لاکھ ستر ہزار چھ سو دس روپے سے کم نہیں ہو گی جو 30630 گرام چاندی کی قیمت ہے ۔ تحتی دفعہ (1) کی اغراض کے لیے وفاقی حکومت سرکاری جریدے میں ہر سال یکم جولائی کو چاندی کی قیمت کا اعلان کرے گی۔ 166

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...