Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

قوانین حدود و قصاص اور اسلامی ریاست |
Asian Research Index
قوانین حدود و قصاص اور اسلامی ریاست

اَرش

اَرش
اَرش کا معنی و مفہوم
ماہرین لغت کے نزدیک زخموں کی دیت کو اَرش کہتے ہیں،جیسا کہ الزبیدی لکھتے ہیں
"الأَرْشُ:الدَّيَةُ،أَي دِيَةُ الجِرَاحَاتِ،سُمِّيَ أَرْشاً لأَنَّه من أسْبَابِ النِّزَاعِ۔"169
"ارش دیت ہے یعنی زخموں کی دیت ۔اس کا نام ارش اس لیے رکھا گیا ہے کیونکہ یہ جھگڑے کے اسباب میں سے ہے "
تاوان یا جرمانہ جو شریعت نے زخموں پر مقرر کیا ہے۔کسی کو زخمی کرنے پر بھی دیت مقرر کی گئی ہے ، جیسا کہ ابن منظور نے بیان کیا
"والأَرْش من الجراحات ما ليس له قدر معلوم وقيل هو دِيَةُ الجراحات وقد تكرر في الحديث ذكر الأَرْشِ المشروع في الحُكومات وهو الذي يأْخذه المشتري من البائع إِذا اطَّلَع على عيب في المَبيع۔"170
"ارش وہ تاوان ہے جو شریعت نے زخموں پر مقرر کیا ہے اور اس طرح وہ تاوان بھی جو مبیع کے اندر عیب کے مطلع ہونے پر مشتری بائع سے وصول کرتاہے۔ "

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...