Home > قوانین حدود و قصاص اور اسلامی ریاست > 2۔قتل شبہ عمد
2۔قتل شبہ عمد
Chapter Info
ARI Id
1707476245802_56118829
Access
Open/Free Access
Pages
84
2۔قتل شبہ عمد
اگر کسی شخص نے کسی کے چھوٹی لکڑی ماری یا چھوٹا پتھر مارا یا اس کے جسم میں کوئی چیز چبھودی یا اور کوئی عمل کیا جس کے کرنے سے عام طور پر آدمی مرتا نہیں لیکن اس کے باوجود وہ مرگیا تو اس میں قصاص لازم نہیں آئے گا ۔ قاتل کی مدد گار برادری پر دیت لازم ہوگی اور یہ قتل شبہ عمد کہلائے گا۔
Table of Contents of Book
ID | Chapters/Headings | Author(s) | Pages | Info |
ID | Chapters/Headings | Author(s) | Pages | Info |
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...
Similar News
Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...