Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

قوانین حدود و قصاص اور اسلامی ریاست |
Asian Research Index
قوانین حدود و قصاص اور اسلامی ریاست

3۔قتل خطاء
ARI Id

1707476245802_56118830

Access

Open/Free Access

Pages

84

3۔قتل خطاء
ایسا فعل کیا جس سے وہ کسی کو قتل کرنے کا قطعاً ارادہ نہیں رکھتا تھا مگر اتفاق سے اس فعل کی وجہ سے کوئی شخص قتل ہو گیا، مثلاً کسی شکار پر تیرچلایا یا فائر کیا یا کسی نشانہ پر مارا مگر وہ شکار پر یا نشانہ پر لگنے کی بجائے کسی اورانسان کے جا لگا اور اس سے وہ شخص مر گیا تو یہ قتل خطاء ہو گا ۔اس میں قصاص واجب نہیں ہو گا ۔قاتل کی مدد گار برادری پر دیت لازم ہوگی اور قاتل کے مال میں سے کفارہ دینا واجب ہوگا۔

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...