Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > قوانین حدود و قصاص اور اسلامی ریاست > فصل دوم: صدر ِاسلام میں حدود و قصاص کی عملی تنفیذ کا جائزہ

قوانین حدود و قصاص اور اسلامی ریاست |
Asian Research Index
قوانین حدود و قصاص اور اسلامی ریاست

فصل دوم: صدر ِاسلام میں حدود و قصاص کی عملی تنفیذ کا جائزہ
ARI Id

1707476245802_56118848

Access

Open/Free Access

Pages

119

رسول اللہﷺ جب مکہ مکرمہ سے ہجرت کرکے مدینہ منورہ تشریف لائے تو مدینہ میں ایک اسلامی ریاست کی بنیاد رکھی جسے پہلی اسلامی ریاست کا درجہ حاصل ہے ،پھر ریاست مدینہ میں مہاجرین اور انصار کو مواخات کے رشتے میں پرو دیا اور یہود کے ساتھ معاہدہ کر لیا۔ میثاق مدینہ کی رو سے رسول اللہ ﷺ مدینہ منورہ کے مُنصف قرار پائے ۔ آپ ﷺنے صحابہ کرام رضوا ن اللہ اجمعین کی اس نہج پر تربیت فرمائی کہ آپ ﷺکی وفات کے بعد انہوں نے معاشرے میں اطاعت الہی اور اتباعِ رسول ﷺ کو عام کیا اور ا سی کے مطابق زندگی بسر کی ۔ اسلام کا ابتدائی دور چاہے دور نبویﷺ ہو یا خلفائے راشدین کا دور ، یہ اللہ پاک کی رحمتوں و برکات سے بھرپورتھا۔ اس دور کو تمام مسلمان قیامت تک کے لیے مشعل راہ اور نمونہ سمجھتے ہیں۔

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...