Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > قوانین حدود و قصاص اور اسلامی ریاست > فصل سوم: حدودوقصاص کے اسلامی اور بین الممالک قوانین کے طرق ِ نفاذ کا باہمی ربط

قوانین حدود و قصاص اور اسلامی ریاست |
Asian Research Index
قوانین حدود و قصاص اور اسلامی ریاست

فصل سوم: حدودوقصاص کے اسلامی اور بین الممالک قوانین کے طرق ِ نفاذ کا باہمی ربط
ARI Id

1707476245802_56118867

Access

Open/Free Access

Pages

198

دنیا اس وقت گلوبل وِلج بن چکی ہے۔ ایک دوسرے سے آزادانہ تجارت ،دفاع،تعلیم ، ٹیکنالوجی ، توانائی اور ماہرین کے تبادلوں کے معاہدے ہو رہے ہیں۔کوئی بھی ملک معاشرتی ، معاشی، تجارتی اور سیاسی طور پر ایک دوسرے کے رابطے اور تعاون کے بغیر نہیں چل سکتا اور یہ وقت کی ضرورت بھی ہے کہ ایک دوسرے کے ساتھ اچھے تعلقات رکھے جائیں ۔ دفاع ، توانائی ، تعلیم ، جدیدٹیکنالوجی ، تجارت، ماہرین اور قرضوں کی وجہ سےمسلمان ممالک عالمی برادری کے ساتھ تعاون پر مجبور ہیں حالانکہ سب سے زیادہ وسائل مسلمانوں کے پاس ہیں لیکن ان وسائل کوصحیح طورپر استعمال نہ کرنے اور آپس میں اتفاق واتحاد نہ ہونے اورصحیح منصوبہ بندی نہ کرنے کی وجہ سے عالمی ادارے اور عالمی برادری مسلمانوں سے اپنی مرضی کے مطابق کام کرواتی ہے، پا لیسیاں تبدیل کرواتی ہے اور ان کی ہدایات پر عمل کرنا ہماری حکومتوں ومقتدرشخصیات کی مجبوری ہے۔ حدود و قصاص سے متعلق قانون سازی اور ان قوانین پر عمل درآمد کے سلسلے میں مسلم دنیا کو بین الاقوامی طور پرعالمی برادری کے رویوں کی وجہ سے کافی مشکلات کا سامنا ہے ۔ یہ مشکلات اور مسائل مندرجہ ذیل ہیں:

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...