Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > قوانین حدود و قصاص اور اسلامی ریاست > قصاص و دیت ایکٹ میں ہونے والی ترامیم

قوانین حدود و قصاص اور اسلامی ریاست |
Asian Research Index
قوانین حدود و قصاص اور اسلامی ریاست

قصاص و دیت ایکٹ میں ہونے والی ترامیم
ARI Id

1707476245802_56118882

Access

Open/Free Access

Pages

252

قوانین حدود و قصاص میں ہونے والی ترامیم
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں عوام الناس کا رجحان زیادہ تر مذہب کی طرف ہے اور وہ چاہتے ہیں کہ اس مملکت خداداد میں اسلامی قوانین کا نفاذ اور عمل درآمد ہو لیکن اندرونی و بیرونی مداخلت کی بنا پر حدود وقصاص آرڈیننس میں مند رجہ ذیل ترامیم کی گئی ہیں:
قصاص و دیت ایکٹ میں ہونے والی ترامیم
قصاص اور دیت ایکٹ سے قبل صدر پاکستان اپنے اختیار کے ذریعے سے کسی بھی مجرم کی قصاص و دیت کے تحت سزا میں کمی یا تخفیف یا ختم کرنے کا اختیار رکھتا تھا ۔ اس قانون کے ذریعے قصاص و دیت سے متعلق جرائم کی سزا میں کسی بھی قسم کی تخفیف کے صدارتی اختیار کو مقتول کے ورثاء کی مرضی سے مشروط کر دیا گیاہے جس کے پیش نظر قصا ص و دیت ایکٹ 1997 کے تحت دفعات 53 تا 55 تعزیرات پاکستان میں ترامیم کی گئیں، جو کہ اوپر تفصیلی طور پر The Criminal Law (Amendment) Act 1997دفعات 2 سے 6 میں بیان ہو چکے ہیں۔
حدود آرڈیننس میں کی جانے والی ترامیم
حدود آرڈیننس میں بھی وقت کے گرزنے کے ساتھ ساتھ کچھ تبدیلیاں کی گئی ہیں ،۔ یہ تبدیلیانں زیادہ ترزنا کے حوالے سے ہوئی ہیں ۔ یہ تبدیلیاں مندرجہ ذیل ہیں:

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...