Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

قوانین حدود و قصاص اور اسلامی ریاست |
Asian Research Index
قوانین حدود و قصاص اور اسلامی ریاست

4۔عوامی شعور کی کمی
ARI Id

1707476245802_56118889

Access

Open/Free Access

Pages

259

پاکستانی معاشرے میں حدود وقصاص قوانین سے واقفیت اور ان پر عمل درآمد کے حوالے سے عوامی شعور کی کمی ہے، جس کی وجہ سے لوگ ان قوانین کے نفاذ کے لیے جدوجہد نہیں کرتے ہیں اور نہ گرم جوشی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ صحیح معنوں میں لوگ شریعت کی روح سے واقفیت رکھتے ہی نہیں۔ وہ اسلام کو صرف عبادات اور اخلاقیات کا مجموعہ سمجھتے ہیں ۔ اسلام تو حقوق اللہ اور حقوق العباد دونوں کا مجموعہ ہے ۔ عبادت سے تو صرف جنت ملتی ہے اور خدمت سے خدا ملتا ہے ۔ اس فلسفہ سے آگاہی ہر شخص کو نہیں۔ لہذا اس امر کی ضرورت ہے کہ عوام الناس میں اسلامی معاشرے کی اخلاقی اقدار کے تحفظ ، انسانیت کی خدمت کا جذبہ بیدار کیا جائے ، تاکہ اسلامی قوانین کے نفاذ میں کوئی رکاوٹ پیدا نہ ہو۔

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...