Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

قوانین حدود و قصاص اور اسلامی ریاست |
Asian Research Index
قوانین حدود و قصاص اور اسلامی ریاست

14۔اندھی تقلید
ARI Id

1707476245802_56118899

Access

Open/Free Access

Pages

265

پاکستانی معاشرے میں مذہبی تقلید کا بہت زیادہ رواج ہے ۔ شریعت مطہرہ نے اجتہاد کا دروازہ قیامت تک کے لیے کھلا رکھا ہے اور مجتہد کے لیے اجر کا فیصلہ تو ہر صورت میں موجود ہے۔ ہم جب فقہ اسلامی کا مطالعہ کرتے ہیں تو واضح طور پر یہ نظر آتا ہے کہ متقدمین کے فیصلوں سے متاخرین نے اختلاف بھی کیا ہے اور اسے غلط روش بھی نہیں سمجھا گیا۔ حالات اورعرف کے مطابق فیصلوں میں تبدیلی کی گنجائش بہر حال موجود رہتی ہے، لیکن ہمارے ہاں اسے گناہ یا گناہ جیسا تصور کیا جاتاہے۔ لہذا اس امر کی اشد ضرورت ہے کہ حالات کے تناظر میں فقہی جمود سے پہلوتہی اختیار کرتے ہوئے فقہ المقارن سے استفادہ کرکے امت کو آسانی کی طرف لایا جائے ۔اس طرح سے کی جانے والی قانون سازی سے مجرموں کو سزا ہر صورت میں ملے گی۔ یہ اندھی تقلید شرعی سزاؤں میں معاون نہیں ہوتی بلکہ یہ حدود کے فیصلوں کو شبہ کی بنا پر تعزیرات کی طرف لے جانے کا سبب بن رہی ہیں ۔

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...