Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

وفیات برہان جولائی 1938 تا اپریل 2001ء |
قرطاس
وفیات برہان جولائی 1938 تا اپریل 2001ء

خواجہ عشرت لکھنوی
Authors

ARI Id

1676046603252_54338555

Access

Open/Free Access

Pages

31

خواجہ عشرت لکھنوی
افسوس ہے ہماری بزم ادب وشعر طرزقدیم کے اساتذہ شعروسخن سے خالی ہوتی جارہی ہے اورجویہاں سے جاتاہے اپناقائم مقام چھوڑ کرنہیں جاتا۔چند مہینے ہوئے خواجہ عشرت لکھنوی جوبیگماتی اورٹکسالی زبان لکھنے میں اپنی دوایک ہی نظیریں رکھتے تھے، داغ مفارقت دے گئے تھے کہ اب اردو کے ایک مشہور استاد سخن حضرت احسنؔ مارہروی کے انتقال پرمُلال کی خبر آئی ہے۔

 
Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...