Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

وفیات برہان جولائی 1938 تا اپریل 2001ء |
قرطاس
وفیات برہان جولائی 1938 تا اپریل 2001ء

ڈینی سن راس
Authors

ARI Id

1676046603252_54338557

Access

Open/Free Access

Pages

32

ڈینی سن راس
ہندوستان کے ایک مشہور ادیب وشاعر کے ساتھ یورپ کے ایک نامور مستشرق کابھی ماتم کرناہے۔ان کانام ڈینی سن راس تھا۔سرکاخطاب رکھتے تھے۔ عربی اورترکی ادبیات پراُن کی نظر وسیع تھی۔لندن کے مشہور اسکول آف اورینٹل اسڈیز کے ڈائریکٹر رہے اوراس سے پہلے مدرسہ عالیہ کلکتہ کے بھی پرنسپل رہ چکے تھے۔ اورپھر سب سے بڑی بات یہ ہے کہ اس علم وفضل کے باوصف مارگیولیوتھ ایسے متعصب مستشرقین کے برخلاف سرڈینی سن راس مسٹر آرنلڈ کی طرح اسلام اورمسلمانوں کے ساتھ ایک بڑی حد تک دوستانہ روش رکھتے تھے۔افسوس ہے گذشتہ ماہ اُن کے انتقال سے یورپ کے علمی حلقے السنۂ مشرقیہ کے ایک نامور فاضل سے محروم ہوگئے۔ [اکتوبر۱۹۴۰ء]

 
Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...