Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات برہان جولائی 1938 تا اپریل 2001ء > مولانا قاری محمد اسحاق نقشبندی مجددی

وفیات برہان جولائی 1938 تا اپریل 2001ء |
قرطاس
وفیات برہان جولائی 1938 تا اپریل 2001ء

مولانا قاری محمد اسحاق نقشبندی مجددی
Authors

ARI Id

1676046603252_54338572

Access

Open/Free Access

Pages

43

موت العالِم موت العَالم
متوسلین سلسلۂ مجددیہ نقشبندیہ کویہ معلوم کرکے بڑاافسوس ہوگاکہ حضرت مولانا قاری محمداسحاق صاحب نقشبندی مجددی نے جوحضرت مولانا مفتی عزیز الرحمن صاحب عثمانی دیوبندیؒ کے جانشین اورخلیفۂ مجاز اوراس سلسلہ کے اکابر مشائخ میں سے تھے۔۵؍جولائی ۴۵ء کونماز ظہر کے وقت میرٹھ لال کرتی میں رحلت فرمائی۔ اناﷲ واناالیہ راجعون۔ حضرت مرحوم کے متوسلین سے توقع ہے کہ وہ حضرت مرحوم کی روح پر فتوح کو ایصالِ ثواب کرکے داخل حسنات ہوں گے۔ [ادارہ، جولائی ۱۹۴۵ء]
________________

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...