Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

وفیات برہان جولائی 1938 تا اپریل 2001ء |
قرطاس
وفیات برہان جولائی 1938 تا اپریل 2001ء

مرزا فرحت اﷲ بیگ دہلوی
Authors

ARI Id

1676046603252_54338578

Access

Open/Free Access

Pages

46

مرزا فرحت اﷲ بیگ دہلوی
اس مہینہ کاایک ادبی حادثہ مرزا فرحت اﷲ بیگ دہلوی کی وفات ہے۔ مرزاصاحب مولوی نذیر احمد صاحب دہلوی کے شاگرد تھے لیکن حق یہ ہے کہ زبان کی شگفتگی، انداز بیان کی دلکشی اورعبارت کی چستی و حلاوت میں شاگرد استادسے سبقت لے گیا تھا۔ اب ملک میں جس قسم کے ادیب پیداہورہے ہیں اس کے پیش نظر توقع نہیں کہ کوئی آئندہ’’دلی کا آخری مشاعرہ‘‘یا’’پھول والوں کی سیر‘‘کی پرانی داستانیں اس کمال سحرکاری کے ساتھ سُنا سکے گا۔اﷲ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اورپسماندگان کوصبرجمیل کی توفیق ارزاں ہو۔
[مئی۱۹۴۷ء]

 
Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...