Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات برہان جولائی 1938 تا اپریل 2001ء > حاجی محمد اسمٰعیل جیون بخش

وفیات برہان جولائی 1938 تا اپریل 2001ء |
قرطاس
وفیات برہان جولائی 1938 تا اپریل 2001ء

حاجی محمد اسمٰعیل جیون بخش
Authors

ARI Id

1676046603252_54338623

Access

Open/Free Access

Pages

80

حاجی محمداسمعٰیل جیون بخش
افسوس ہے پچھلے دنوں دہلی کے مشہور صاحب خیر بزرگ حاجی محمداسمعٰیل صاحب جیون بخش نے عمر طبعی کو پہنچ کروفات پائی۔موصوف مشہور فرم جیون بخش کے سب سے بڑے حصّہ دار اور اس کے روح ورواں تھے۔ لیکن وہ جتنے متمول اور صاحبِ ثروت تھے اس سے کہیں زیادہ عابد وزاہد متقی اور پرہیز گار تھے۔ دینی اور خیراتی کاموں میں ہمیشہ پیش پیش رہتے تھے۔ نہایت خندہ جبیں اور صاحبِ باطن تھے۔ چہرہ پرنوربرستا تھا۔تونگری کے باوجود فقر ودرویشی ان کاشعار تھا۔ اب ایسے دین اوردنیا کے جامع کم ہی ہوں گے ۔حق تعالیٰ کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے اور ابرار وصلحا کے ساتھ حشر فرمائے۔آمین ۔ [اپریل ۱۹۵۷ء]

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...