Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

وفیات برہان جولائی 1938 تا اپریل 2001ء |
قرطاس
وفیات برہان جولائی 1938 تا اپریل 2001ء

ڈاکٹر محی الدین زورؔ
Authors

ARI Id

1676046603252_54338662

Access

Open/Free Access

Pages

99

ڈاکٹرمحی الدین زورؔ
ڈاکٹر محی الدین زورؔدکن کے مولوی عبدالحق تھے، انھوں نے خود بھی بلند پایہ تحقیقی کتابیں لکھیں، اورادارہ ادبیات اُردو کے ذریعہ قدیم مخطوطات کواڈٹ کرکے اور چھاپ کر اور نوجوان نسل میں اُردو ادب کاذوق اور تحقیق کاجذبہ پیدا کرکے اورعوام میں مختلف طریقوں سے اُردو کومقبول بناکر علماً وعملاً زبان اوراُس کے ادب کی وہ شاندار خدمات انجام دی ہیں کہ بابائے اُردو کومستثنیٰ کرکے کوئی دوسرا شخص اُن کے حریف ہونے کا مدعی نہیں ہوسکتا۔ [جون ۱۹۶۳ء]

 
Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...