Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

وفیات برہان جولائی 1938 تا اپریل 2001ء |
قرطاس
وفیات برہان جولائی 1938 تا اپریل 2001ء

مولانا سعید انصاری
Authors

ARI Id

1676046603252_54338664

Access

Open/Free Access

Pages

100

مولانا سعید انصاری
مولاناسعید انصاری دارالمصنفین اعظم گڑھ کے قدیم رفیق تھے،اگرچہ وہ اپنی طبیعت کے تلو ّن اورعدمِ استقلال کی وجہ سے کسی ایک جگہ جم کر کام نہیں کرسکے، تاہم دارالمصنفین کے ساتھ تعلق اور پھر ہندوستانی اکاڈمی الہ آباد کے تِماہی رسالہ ’ہندوستانی‘ کے اڈیٹر کی حیثیت سے انھوں نے جوکتابیں تالیف و ترتیب دیں اورجومقالات لکھے وہ اُردو زبان کے سنجیدہ مصنّفین کی فہرست میں اُن کانام شامل وباقی رکھنے کی ضمانت ہیں۔ [جون۱۹۶۳ء]

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...