Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

وفیات برہان جولائی 1938 تا اپریل 2001ء |
قرطاس
وفیات برہان جولائی 1938 تا اپریل 2001ء

شفیق جونپوری
Authors

ARI Id

1676046603252_54338665

Access

Open/Free Access

Pages

100

شفیق جونپوری
جناب شفیق جونپوری اُردو زبان کے نامور شاعر تھے اوراُن کاتعلق شعراء کے اُس گروہ سے تھا جوترقی پسند شاعری کے اُس دور طمطراق میں بھی فکروبیان کی پرانی قدروں کوسینہ سے لگاتے رہے، اورصرف یہی نہیں بلکہ اپنے فنی کمال و صنعت گری کے ذریعہ اُن کو مزید جلا بخشی اوران کی عزّت وآبرو قائم رکھی۔ کوئی شبہ نہیں کہ ان حضرات کی وفات ملک و قوم اورعلم وادب کے لیے بڑا حادثہ ہے،لیکن یہ دنیا یوں ہی چل رہی ہے اور چلتی رہے گی ۔ سدارہے نام اﷲ کا!
[جون ۱۹۶۳ء]

 
Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...