Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

وفیات برہان جولائی 1938 تا اپریل 2001ء |
قرطاس
وفیات برہان جولائی 1938 تا اپریل 2001ء

خواجہ عبدالحئی فاروقی
Authors

ARI Id

1676046603252_54338675

Access

Open/Free Access

Pages

105

خواجہ عبدالحی فاروقی
افسوس ہے پچھلے دنوں لاہور میں خواجہ عبدالحی صاحب فاروقی داعیٔ اجل کو لبیک کہہ کر رہ گزاے عالمِ جاودانی ہوگئے۔مرحوم بلندپایہ عالم، مفسر اور اسلامیات کے فاضل تھے۔تعلیم کی تکمیل دارالعلوم دیوبند میں کی تھی۔عرصۂ دراز تک جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی میں شیخ التفسیر رہے۔تقسیم کے بعد پاکستان منتقل ہوکر اسلامیہ کالج لاہور میں صدر شعبۂ علوم اسلامیہ ہوگئے تھے۔طبعاً کم سخن اور مرنج و مرنجان مگر بڑے خلیق و ملنسار تھے،اﷲ تعالیٰ رحمت وبخشش کی نعمتوں سے نوازے۔ [مارچ ۱۹۶۵ء]

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...