Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

وفیات برہان جولائی 1938 تا اپریل 2001ء |
قرطاس
وفیات برہان جولائی 1938 تا اپریل 2001ء

مولانا سید محمود
Authors

ARI Id

1676046603252_54338718

Access

Open/Free Access

Pages

128

مولانا سید محمود
پچھلے دنوں مدینہ منورہ میں مولانا سید محمود صاحب کابھی انتقال ہوگیا۔ مولانا بڑے عالم اورمتقی وپرہیزگار بزرگ تھے۔شیخ الاسلام مولانا سید حسین احمد مدنی کے بردارِ خورد تھے۔اﷲ تعالیٰ نے علم اورتقویٰ کے ساتھ کاروباری سمجھ بوجھ کے باعث دولت وثروت بھی ایسی وافر عطافرمائی تھی کہ اس حیثیت سے بھی سعودیہ عرب میں ان کی شخصیت ممتاز اورنمایاں تھی، وہ طبعاً نہایت مخیر، فیاض اورکشادہ دست تھے۔ہرکار خیر میں پیش پیش رہتے تھے۔پبلک کے علاوہ حکومت پر بھی ان کا بڑااثرورسوخ تھا۔متعدد تعلیمی وصنعتی ادارے ان کی یادگار ہیں۔ اﷲ تعالیٰ آں مر مرحوم کو جنت الفردوس میں مقام جلیل عطافرمائے۔آمین
[اگست۱۹۷۱ء]

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...