Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > وفیات برہان جولائی 1938 تا اپریل 2001ء > مولانا عبداللطیف نعمانی

وفیات برہان جولائی 1938 تا اپریل 2001ء |
قرطاس
وفیات برہان جولائی 1938 تا اپریل 2001ء

مولانا عبداللطیف نعمانی
Authors

ARI Id

1676046603252_54338737

Access

Open/Free Access

Pages

135

مولانا عبداللطیف نعمانی
مولانا عبداللطیف نعمانی ایک مشہور عالم اورصاحب درس وتدریس بزرگ تھے۔ ایک مدت سے مؤ،ضلع اعظم گڑھ کے مدرسہ مفتاح العلوم میں شیخ الحدیث کے عہدہ پرفائز تھے۔ اگرچہ سیاست کامیدان بھی ان کے تگ وتاز سے محروم نہیں رہا لیکن ان کاعمربھر کامشغلہ درس وتدریس تھا۔علوم دینیہ کے علاوہ منطق اورفلسفہ میں بھی ان کوبڑاکمال تھا۔سینکڑوں طلباء ان کے فیضِ تعلیم و تربیت سے مستفیض ہوئے۔ [فروری۱۹۷۳ء]

 
Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...