Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

وفیات برہان جولائی 1938 تا اپریل 2001ء |
قرطاس
وفیات برہان جولائی 1938 تا اپریل 2001ء

عبد القیوم انصاری
Authors

ARI Id

1676046603252_54338738

Access

Open/Free Access

Pages

135

عبدالقیوم انصاری
عبدالقیوم صاحب انصاری بہار کے مشہور نیشنلسٹ اورقومی کارکن تھے۔ انھوں نے قید وبند کے مصائب بھی برداشت کیے اورتحریک پاکستان کے زمانہ میں اپنوں کے ہدف ملامت بھی بنے، لیکن ان کے پائے استقلال میں کوئی لغزش نہیں آئی۔وہ بہار گورنمنٹ میں وزیر تھے لیکن ان کاطورطریق بالکل عوامی تھا۔ ان کی زندگی ارباب حاجت کی مدد کے لیے وقف تھی۔چنانچہ ان کی وفات بھی خدمت کرتے ہی واقع ہوئی۔ سیاسیات میں غایت درجہ انہماک کے باوجود نماز، روزہ کے پابند اوربڑے خلیق اور متواضع تھے۔ [فروری۱۹۷۳ء]

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...