Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

وفیات برہان جولائی 1938 تا اپریل 2001ء |
قرطاس
وفیات برہان جولائی 1938 تا اپریل 2001ء

غلام احمد فرقت
Authors

ARI Id

1676046603252_54338739

Access

Open/Free Access

Pages

136

غلام احمد فرقت
غلام احمد فرقت اردو زبان کے بڑے اچھے نثرنگار اورشاعر تھے۔انہوں نے طنز نگاری کاایک دلکش اسلوب پیدا کیا تھا۔جس میں قومی اوروطنی معاملات و مسائل پربہت دلچسپ اورمعنی خیز تبصرہ کرجاتے تھے۔اس اعتبار سے اگران کو اردو نثر کا اکبرالٰہ آبادی کہاجائے توبجا ہے۔ان کے نگارشات کے متعدد مجموعے شائع ہوچکے ہیں۔ان کی موت بڑی حسرت ناک ہوئی، ریل میں سفرکررہے تھے کہ دل کادورہ پڑا اوروہ وہیں ختم ہوگئے۔اﷲ تعالیٰ ان سب مرحومین کومغفرت و بخشش کی نعمتوں سے نوازے۔ [فروری۱۹۷۳ء]

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...