Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

وفیات برہان جولائی 1938 تا اپریل 2001ء |
قرطاس
وفیات برہان جولائی 1938 تا اپریل 2001ء

ڈاکٹر وحید مرزا
Authors

ARI Id

1676046603252_54338771

Access

Open/Free Access

Pages

154

ڈاکٹر وحید مرزا
پچھلے دنوں ڈاکٹر وحید مرزا کابھی انتقال ہوگیا،عمراسّی۸۰ کے لگ بھگ ہوگی۔ مرحوم ایک عرصہ تک لکھنؤ یونیورسٹی میں عربی اورفارسی کے پروفیسر اور صدر شعبہ رہے۔امیر خسرو پراُن کی کتاب جواُن کے پی۔ایچ ڈی کاتحقیقی مقالہ ہے اب تک اس موضوع پر شاہکار کی حیثیت رکھتی ہے۔ لکھنؤ یونیورسٹی سے سبکدوش ہونے کے بعد لاہور چلے گئے اوراردو انسائیکلو پیڈیا اسکیم سے وابستہ ہوگئے اور وہیں وفات پائی ۔غفراﷲ لہ [اکتوبر۱۹۷۶ء]

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...