Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

وفیات برہان جولائی 1938 تا اپریل 2001ء |
قرطاس
وفیات برہان جولائی 1938 تا اپریل 2001ء

مولانا محمد یوسف بنوری
Authors

ARI Id

1676046603252_54338780

Access

Open/Free Access

Pages

162

مولانا محمد یوسف بنوری/قاری محمد یعقوب
سیمینار میں مولانا محمد یوسف صاحب بنوری کی وفات حسرت آیات کی اطلاع ملی اورواپسی میں جناب قاری محمد یعقوب صاحب(کراچی)کے حادثۂ انتقال کاعلم ہوا توسخت صدمہ اورملال ہوا۔ رحمھما اﷲ رحمۃ واسعۃً۔ اکتوبر اور نومبر میں بعض ضروری علمی کاموں میں، میں اس درجہ مصروف رہا کہ برہان کی طرف بالکل توجہ نہیں کرسکا۔یہ نظرات لکھنے کے لیے بھی بڑی مشکل سے وقت نکال سکاہوں۔ آئندہ انشاء اﷲ’’وفیات‘‘کے زیر عنوان مرحوم بزرگوں کا تذکرہ ہوگا۔ [نومبر۱۹۷۷ء]

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...