Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

وفیات برہان جولائی 1938 تا اپریل 2001ء |
قرطاس
وفیات برہان جولائی 1938 تا اپریل 2001ء

احسان دانش
Authors

ARI Id

1676046603252_54338812

Access

Open/Free Access

Pages

179

احسان دانش
قلم یہاں تک پہنچا تھا کہ ایک اخبار میں اچانک اپنے عزیز اوردیرینہ دوست احسان دانش کے انتقال کی خبر نظر سے گزری توصدمہ ہوا۔ مرحوم ضلع مظفر نگر کے ایک قصبہ میں پیداہوئے، لاہور پہنچ کرمزدوری کی،اسی سے مزدوروں کے شاعربنے۔ بڑی شہرت اورمقبولیت پائی، تقسیم کے بعد مرجھا سے گئے تاہم اطمینان اورفارغ البالی کی زندگی بسر کرتے تھے۔ طبعاً مرنج ومرنجان،متواضع و منکسر المزاج اورعقیدہ وعمل کے اعتبار سے پکے مسلمان تھے۔
اللھم اغفرلہ وارحمہ۔
[اپریل۱۹۸۲ء]

 
Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...