Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

وفیات برہان جولائی 1938 تا اپریل 2001ء |
قرطاس
وفیات برہان جولائی 1938 تا اپریل 2001ء

نانی، رضاء الرحمن
Authors

ARI Id

1676046603252_54338826

Access

Open/Free Access

Pages

196

آغوش رحمت میں
[ادارہ برہان کے کارکن رضا الرحمن کی نانی کاانتقال]
انتہائی افسوس ہے کہ رضاالرحمن صاحب کارکن مکتبہ برہان کی نانی صاحبہ ۵/ مارچ۱۹۸۴ء صبح دس بجے اس دار فانی سے رخصت کرگئیں۔مرحومہ نہایت متدین، صوم وصلوٰۃ کی پابند اوربہترین معلّہ تھیں۔ خواتین میں شرعی امور کی ترویج کے سلسلے میں مرحومہ معروف تھیں۔ان کی رحلت سے خواتین کے لیے اسلامی مسائل کے لیے ایک خلا پیداہوگیاہے۔
اﷲ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرماکر ان کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اورہم پسماندگان کوصبر جمیل کی توفیق بخشے۔(آمین) قارئین سے مرحومہ کے لیے مغفرت کی دعا کے ساتھ نماز جنازہ غائبانہ کی درخواست ہے۔
[مارچ۱۹۸۴ء]

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...