Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

وفیات برہان جولائی 1938 تا اپریل 2001ء |
قرطاس
وفیات برہان جولائی 1938 تا اپریل 2001ء

عمر سعید
Authors

ARI Id

1676046603252_54338833

Access

Open/Free Access

Pages

209

ایڈیٹر برہان کو صدمہ
قارئین برہان کو یہ معلوم کرکے افسوس ہوگاکہ ۱۰؍جولائی کومولانا سعیداحمد اکبرآبادی مدیر برہان کاجواں سال بیٹا ’’عمر سعید‘‘ عمر۴۰ سال مختصر علالت کے بعد انتقال کرگیا۔ اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّااِلَیْہِ راجعون۔
مولانا کو مفتی صاحب ؒ کی وفات کاصدمۂ جانکاہ ابھی تازہ ہی تھا کہ ناگاہ ایک یہ حادثہ بھی پیش آگیا۔مولانا کواس قدرسخت صدمہ ہے کہ انھوں نے لکھنا پڑھنا سب ترک کردیا ہے اور ان پرایک عالم گمشدگی طاری ہے۔ قارئین سے درخواست ہے کہ وہ مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کریں اورمولانا کے لیے بھی دعا فرمائیں کہ اﷲ تعالیٰ انھیں صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے ۔
[عمید الرحمن عثمانی(منیجر)، اگست ۱۹۸۴ء]

 
Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...