Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

وفیات برہان جولائی 1938 تا اپریل 2001ء |
قرطاس
وفیات برہان جولائی 1938 تا اپریل 2001ء

پنڈت وجے لکشمی
Authors

ARI Id

1676046603252_54338849

Access

Open/Free Access

Pages

232

پنڈت وجے لکشمی
اسی ماہ میں ایک دوسرا حادثہ ٔ جانکا ہ ملک کوپنڈت وجے لکشمی کابھی پیش آیاہے۔ محترمہ جواہرلال نہرو کی ہمشیرہ تھیں۔لیکن وہ خودبھی بڑی قابلیت کی مالک تھیں۔ صحیح بات کہنے میں وہ کبھی نہیں چوکیں، چاہے اس کے لیے ان کو اپنے خاندانی افراد ہی سے ناراضگی کیوں نہ لینی پڑی ہو۔ایمرجنسی کی مخالفت میں وہ اپنی بھتیجی شریمتی اندرا گاندھی کے خلاف میدان میں کودپڑیں۔
وہ بڑی بہادر خاتون تھیں اورایک اچھی مقرر بھی تھیں۔ بھارت کی نمائندگی کرتے ہوئے انہوں نے غیر ملکوں میں بھی اپنی قابلیت کالوہا منواتے ہوئے اپنے ملک کانام روشن کیا۔یو۔این۔ او میں ان کی صلاحیتوں کابرملا اعتراف واظہار کیاگیا۔ان کے انتقال سے ہندوستان نے اپنی ایک بڑی محسنہ کوکھودیا ہے۔ان کی کمی کوہمیشہ ہی محسوس کیاجائے گا۔ہندوستان کی سیاست میں___ایسا ہماراایقین ہے۔ [دسمبر ۱۹۹۰ء]

 
Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...