Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

وفیات برہان جولائی 1938 تا اپریل 2001ء |
قرطاس
وفیات برہان جولائی 1938 تا اپریل 2001ء

حکیم الیاس کٹھوری
Authors

ARI Id

1676046603252_54338860

Access

Open/Free Access

Pages

240

حکیم الیاس کٹھوری
حکیم الیاس کٹھوری مقیم میرٹھ پچھلے دنوں اچانک انتقال فرماگئے۔ مرحوم بڑے حاذق و فائق طبیب تھے۔مزاحیہ انداز میں اپنے چاہنے والوں کو ہمیشہ خوش رکھا کرتے تھے۔قاری محمدطیب اورحضرت مفتی عتیق الرحمن عثمانیؒ کے خاص شیدائی و معتقد تھے۔عالموں سے انھیں زیادہ ہی محبت تھی خلوص کے ساتھ ہمہ وقت ان کی خدمت میں جٹے رہتے ۔نیکی وشرافت کی تصویر تھے۔
ادارہ ندوۃ المصنفین دہلی کے خصوصی نمبر ’’مفکرملّت ‘‘ میں بھی حکیم الیاس صاحبؒ نے مفتی عتیق الرحمن عثمانی ؒ کے سلسلے میں بڑا ہی پراز معلوماتی مضمون برائے اشاعت ارسال فرمایاتھا ۔
ادارہ ندوۃ المصنفین دہلی حامد الانصاری غازی ،حکیم عبدالقوی دریابادی اورحکیم الیاس کٹھوری کے انتقال پرملال پراپنے گہرے رنج وغم کااظہار کرتا ہے اور اﷲ تعالیٰ سے دعاہے کہ تمام متعلقین کوان کی وفات کے صدمہ کوبرداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔آمین۔ [نومبر ۱۹۹۲ء]

 
Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...