Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

وفیات برہان جولائی 1938 تا اپریل 2001ء |
قرطاس
وفیات برہان جولائی 1938 تا اپریل 2001ء

والدہ، ڈاکٹر جوہر قاضی
Authors

ARI Id

1676046603252_54338873

Access

Open/Free Access

Pages

247

ڈاکٹر جوہر قاضی والدہ
تعزیت
رُکن مجلسِ ادارت اعزازی ماہنامہ برہان ڈاکٹر جوہر قاضی کی والدہ محترمہ ۵؍ جولائی ۱۹۹۷ء کو شنبہ کی صبح مختصر علالت کے بعد دہلی میں اپنی رہائش گاہ پر انتقال کرگئیں۔انا ﷲ وانا الیہ راجعون۔
مرحومہ کی عمر تقریباً پچھترسال تھی۔ وہ ایک دین دار خاتون تھیں۔ان کی وفات بلاشبہ ڈاکٹر جوہر قاضی،اہل خاندان اوران کے رفیق سفر جناب حکیم قاضی محمدیٰسین عالم صاحب مدیر اعلیٰ ماہنامہ ’راحت وصحت‘ کے لیے ایک عظیم صدمہ ہے۔ میں اپنی طرف سے اور کارکنانِ ادارہ کی طرف سے دعا کرتا ہوں کہ اﷲ تعالیٰ مرحومہ کواپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے۔
ہم جناب ڈاکٹر جوہرقاضی اوران کے اہل خاندان کے اس غم میں برابر کے شریک ہیں۔مجھے بذاتِ خوداس سانحۂ ارتحال سے سخت جھٹکا لگاہے۔
[عمیدالرحمن عثمانی،جولائی واگست ۱۹۹۷ء]

 
Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...