Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > انمول لوگ > پنڈی کے کوفے سے میں سندھ مدینے آئی ہوں

انمول لوگ |
حسنِ ادب
انمول لوگ

پنڈی کے کوفے سے میں سندھ مدینے آئی ہوں
ARI Id

1688708377628_56116332

Access

Open/Free Access

Pages

۱۵

پنڈی کے کوفے سے
میں سندھ مدینے آئی ہوں
مت پوچھو کیا کھو آئی ہوں
مت پوچھومیں کیا لائی ہوں
کچھ منظر ہیں کچھ یادیں ہیں
کچھ آنسو ہیں کچھ فریادیں ہیں
کچھ لمحوں کی سوغاتیں ہیں
کچھ گھڑیوں کی رودادیں ہیں
کچھ سنگ زادوں کے تحفے ہیں
جو کچھ بھی ملا لے آئی ہوں
زینب کے خطبات کا صدقہ
شبیرسے مانگ کے لائی ہوں

 

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...