Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > انمول لوگ > المرتضیٰ ہائوس کی یاد گار تصویر

انمول لوگ |
حسنِ ادب
انمول لوگ

المرتضیٰ ہائوس کی یاد گار تصویر
ARI Id

1688708377628_56116335

Access

Open/Free Access

Pages

۲۰

المرتضی ہائوس لاڑکانہ میں آخری تصویر
ذوالفقار علی بھٹو کی اپنے گھر المرتضی ہائوس لاڑکانہ میں آخری تصویرجو 17ستمبر1977کی رات گرفتاری سے چند لمحے قبل وہ اپنے بیٹے مرتضی بھٹو اور دوست طفیل شیخ کو ہدایات دے رہے ہیں جبکہ باہر آرمی گھر کا محاصرہ کر چکی تھی اس کے بعد بھٹو صاحب زندہ اپنے گھر کبھی نہیں لوٹے ۔
شہید ذوالفقار علی بھٹو کے یہ خوبصورت بچے بہت ہی بے دردی کے ساتھ شہید کیے گئے وجہ صرف یہ تھی کہ ان کے باپ نے غریب کو ان کا حق دیا ،ایٹمی پروگرام شروع کیا اور اس طرح سینکڑوں کام اور بھی تھے جو سرمایہ داروں اور اسٹیبلشمنٹ کو منظور نہیں تھے ۔

 

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...