Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > انمول لوگ > بھٹو کی پھانسی پر عوام کے نام

انمول لوگ |
حسنِ ادب
انمول لوگ

بھٹو کی پھانسی پر عوام کے نام
Authors

ARI Id

1688708377628_56116338

Access

Open/Free Access

Pages

۲۲

 

فیض احمد فیض کا شہید ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی پر عوام کے نام

کبھی تو سوچنا یہ تم نے کیا کیا لوگو

یہ کس کو تم نے سرِ دار کھو دیا لوگو

ہوائے بغض و خباثت چلی تو اپنے ساتھ

اڑا کے لے گئی انصاف کی قبا اپنے ساتھ

دیا تھا صبح ِ مسرت نے اک چراغ ہمیں

اسی کو تم نے سرِ شا کھو دیا لوگو

سلا دیا جسے زنداں میں تم نے موت کی نیند

جگائے گی اسے حالات کی صدا لوگو

 

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...