Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > انمول لوگ > بی بی سی کا تاریخی تبصرہ

انمول لوگ |
حسنِ ادب
انمول لوگ

بی بی سی کا تاریخی تبصرہ
ARI Id

1688708377628_56116339

Access

Open/Free Access

Pages

۲۳

بی بی سی کا تاریخی تبصرہ

بھٹو کی پھانسی پر بی بی سی کا تبصرہ آج تک یاد کیا جاتا ہے ۔

احسان فراموش پاکستانیوں نے اپنا ہی لیڈر مار ڈالا

چالیس سال گزرنے کے بعد بھی یہ لفظ ہماری قومی تاریخ پر ایک زور دارطمانچہ ہیں ۔شاید تیس سے بھی کم لوگوں نے بھٹو کا جنازہ پڑھا ۔ضیاء کا جنازہ دس لاکھ افغانیوں نے پڑھا ۔جنازے اور ان کی تعداد مرنے والوں کی عظمت نہیں بیان کیا کرتے ۔رسول کریمؐ ،فاطمہؑ،حسینؑ،حسنؑ کے جنازوں میں کتنے لوگ شریک تھے ؟تاریخ کی کتابیں بھری پڑی ہیں ۔کس کی سوچ نے زمانے کو نئی زندگی دی اور کون حق پر تھا ؟

5جولائی 1977ء کا شب خون صرف جمہوریت پر ہی نہیں بلکہ انسانیت ،مذہبی آزاددی اور حقِ رائے پر شب خون تھا ۔شاہی قلعے کی سرنگوں میں آج بھی اس رقص کی یادیں موجود ہیں جو رزاق جھرنا نے موت کا پھندا گلے میں ڈالنے سے پہلے بیرک سے پھانسی گھا ٹ تک ایک پائوں پر ناچتے ہوئے کیا تھا ۔

ضیاء الحق کے سیاہ دور میں تشدد یا تختہ دار کے ذریعے شہید کییجانے والے چند شہدائے جمہوریت ۔

 

 

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...