Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > انمول لوگ > تاریک دور

انمول لوگ |
حسنِ ادب
انمول لوگ

تاریک دور
ARI Id

1688708377628_56116340

Access

Open/Free Access

Pages

۲۴

تاریک دور

جب پاکستان میں ایک تاریک دور کا آغاز ہوا ۔پھانسی کوڑے طویل المعیاد سزائیں سیاسی کارکنوںکا مقدر بنیں ۔پاکستان کے سیاسی ،سماجی کلچر کو یکسر تبدیل کر دیا گیا ۔کلاشنکوف کلچر اور سعودی برانڈ اسلام کو درآمد کیا گیا ۔روس افغانستان جنگ میں دلالی جہادی کلچر کے فروغ نے پاکستان کو بارود کے ڈھیر میں بدل دیا ۔جس کی آگ میںہم آج تک سلگ رہے ہیں ۔

 

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...