Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > انمول لوگ > ڈھاکہ فال کی کہانی

انمول لوگ |
حسنِ ادب
انمول لوگ

ڈھاکہ فال کی کہانی
Authors

ARI Id

1688708377628_56116342

Access

Open/Free Access

Pages

۲۶

ڈھاکہ فال کی کہانی

ڈھاکہ فا ل کی کہانی bbcکے مارک ٹیلی کی زبانی (تصویر کے دونوں رخ )

مارک ٹیلی کو اسی کی دہائی میں رہنے والے لوگ تو اچھی طرح جانتے ہین خصوصاََ جیالے کیونکہ چئیر مین بھٹو شہید کے کیس کی بھی ساری کوریج مارک ٹیلی نے کی۔ میں نے پہلی بار مارک ٹیلی کو 5اپریل1979کو قریب سے لیاقت باغ میں چئیر مین بھٹو شہید کے غائبانہ نمازِ جنازہ میں دیکھا جہاں وہ بڑا سا کیمرہ کندھے پر اٹھائے نظر آئے اور انھوں نے ہم سے یہ بھی پوچھا کہ جنازے میں شرکت کے لیے کون کون لیڈر آ رہا ہے ۔مجھے تو خیر اپنا ہو ش نہیں تھا ۔غائبانہ نمازِ جنازہ کا احوال پھر کسی اور موقع پر لکھوں گا ۔۔دماغ جیسے شل تھا ۔4اپریل کی رات بی بی سی پر ان کے بیان پر راولہنڈی کے وکیل وہاب الخیری نے ان کے خلاف مقدمہ بھی درج کروایا ۔وہ خود انڈیا میں پیداہوئے اس لیے اردو ہندی بھی بہت اچھی طرح جانتے تھے ۔اس وڈیو میں انھوں نے ڈھاکہ فال کے بارے میں بتایا اور یہ بھی بتایا کہ ظلم صرف پاکستانی آرمی نے ہی نہیں مکتی باہنی مسلح جنگجوئوں نے بھی کئے مگر ظاہر ہے آرمی کا پلہ بھاری تھا ۔اس لیے مکتی باہنی کے جنگجوئوں کو زیادہ اہمیت نہ دی گئی ۔

 

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...