Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > انمول لوگ > بھٹو کے عظیم کارنامے

انمول لوگ |
حسنِ ادب
انمول لوگ

بھٹو کے عظیم کارنامے
ARI Id

1688708377628_56116345

Access

Open/Free Access

Pages

۲۹

بھٹو کے عظیم کارنامے

عوام کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہنے والا قائد عوام شہیدذوالفقار علی بھٹو کے کیے گئے تاریخی اور عظیم کارنامے ۔

ایٹم بم دیا ۔دستور دیا ۔سٹیل مل دی ۔گوادر پورٹ دیا ۔

ٹیکسلا آرمز فیکرٹری دینے 90ہزار جنگی قیدی آزاد کروائے ۔

جمہوریت کا نعرہ دیا ۔شناختی کارڈ گرین پاسپورٹ دیا ۔

بیرون ملک روزگار دیا ۔فیصل مسجد بنوائی ۔

پی۔ٹی ۔وی دیا ۔

یوٹیلٹی سٹور دیے ۔

محنت کش 15گھنٹے کے بجائے 8گھنٹے دھاڑ دی ۔

مزارعین کو حقوق دیے ۔

بے گھروں کو چھت دی ۔

تمام شہریوں کو ووٹ کا حق دیا ۔

عوام کو شعور دیا ۔

سامراج کو بارہا شکست دی ۔

مسئلہ کشمیر کو سلامتی کونسل میں اٹھایا ۔

اداروں کو مضبوط کیا ۔

ختم نبوت کو اسمبلی سے متفقہ منظور کرا کر دستور میں شامل کیا ۔

پاکستان کو ایک مضبوط ایٹمی طاقت بنایا ۔

اسلامی نظریاتی کونسل کو بنایا ۔

اسلامی جمہوریہ پاکستان کا آئینی نام تجویز کیا ۔

جمعہ کی سرکاری چھٹی دی ۔

اسلامی سربراہی کونسل کی میزبانی کی ۔

اسلامی سربراہی کونسل کے تا حیات چیئرمین بنے ۔

اسلامی ممالک کو عالمی سامراج کے ناپاک عزائم سے با خبر کیا ۔

اسلامی بلا ک ،اسلامی اتحادی فوج اور اسلامی سلامتی کونسل نیٹو کا فارمولا دیا۔

عالم اسلام کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کیا۔

امریکہ سے برابری کی سطح پر تعلقات رکھے ۔

پاک چین دوستی کی بنیادد رکھی ۔

روس سے تجارتی معاہدے کیے ۔

مڈل ایسٹ سے دو طرفہ تجارت کو فروغ دیا ۔

مختصر عرصے میں لاتعداد کٹھن اور مشکل ترین کارنامے سر انجام دیے ۔

جیے بھٹو ۔بھٹو ازم زندہ باد ۔جیے بھٹو صدا جیے

 

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...