Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > انمول لوگ > زندہ ہے بھٹو

انمول لوگ |
حسنِ ادب
انمول لوگ

زندہ ہے بھٹو
Authors

ARI Id

1688708377628_56116350

Access

Open/Free Access

Pages

۳۷

زندہ ہے بھٹو

                                                                                                                رضا زیدی

سیدھی بات ہے جو موت کو ،امیر المومنین علی ؑ کی سنت پر دلیری سے عمل پیرا ہوتے ہوئے ۔کامیابی سمجھ کر گلے سے لگائے وہ بھٹو بن جا تا ہے ۔اس کی زندگی کا مذاق اڑانے یا جلنے والے جلتے جلتے مر جاتے ہیں ۔مٹ جاتے ہیں اور بھٹو گردشِ لیل و نہارکے ساتھ ساتھ اپنی زندگی ،اپنے وجود اور اپنی خوشبو محسوس کراتا رہتا ہے ۔۔۔۔زندہ ہے بھٹو جلنے والے دفع دور رہیں ۔

جب تک سورج رہے گا

بھٹو تیرا نام رہے گا

یہ شخص ایک شکست خوردہ ملک کا سربراہ تھا ۔سامنے والی خاتون فاتح تھی اور اس کی قید میں اس شخص کی نوے ہزار سپاہ تھی اور اس کی زمین کا خاطر خواہ حصہ اس خاتون کے قبضے میں تھا ۔پھر بھی اس شخص کے چہرے پر اعتماد اطمینان اور اس کی بدن بولی دیکھیے ۔ایک شکست خوردہ ملک کا صدر مذکرات کی میز پر وہ سب کچھ جیت گیا جو ہم ممیدانِ جنگ میں ہار چکے تھے ۔

 

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...