Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > انمول لوگ > عوامی سوٹ شلوار قمیض

انمول لوگ |
حسنِ ادب
انمول لوگ

عوامی سوٹ شلوار قمیض
ARI Id

1688708377628_56116352

Access

Open/Free Access

Pages

۳۹

عوامی سوٹ شلوار قمیض

چئیر مین ذوالفقار علی بھٹو شہید سے پہلے شلوار قمیض کو آپ کسی بڑے ہوٹل اور مخصوص کلبوں میں پہن کر نہیں جا سکتے تھے وہاں صرف سوٹ پہن کر ہی جا یا سکتا تھا ۔مجھے یاد ہے کہ 1989ء پرل کانٹی نینٹل ہوٹل میں پاکستان پیپلز پارٹی کی کوئی تقریب تھی وہاں جب ہم پہنچے تو پارٹی کارکنان میں پیلز لیبر بیورو کے مزدور رہنمائوں اور کارکنوں کی بھی خاصی تعداد تھی جو پرانے کپڑوں میں بیٹھے ہوئے تھے ۔تو میں نے دوستوں سے کہا یہ پاکستان پیپلز پارٹی کا خاصہ ہے کہ یہاں آپ سوٹڈ بوٹڈ لوگ ہی نہیں عام کپڑے پہنے مزدور بھی نظر آئیں گے اور ان کو وہی عزت و وقار ملتا ہے جو ایک تھری پیس پہنے شخص کو عزت ۔انہیں چئیر مین ذوالفقار علی بھٹو شہید نے دی ۔چند دن پہلے پورٹ قاسم کراچی میں پیلز لیبر بیورو کی لیبر یونین کی جیتنے کی خبر سنی تو ایسا لگا کہ کسی قومی اسمبلی کی بڑی سیٹ سے معرکہ سر ہوا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی بنیادی طور پر مزدوروں کسانوں پسے ہوئے طبقات کی جماعت ہے ۔

 

 

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...