Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > انمول لوگ > انمول قائد

انمول لوگ |
حسنِ ادب
انمول لوگ

انمول قائد
ARI Id

1688708377628_56116357

Access

Open/Free Access

Pages

۴۴

DOI

https://asianindexing.com/tasks/edit_tocs.php?ari_id=1688708377628&submit=Edit#

انمول قائد

بس تو کتنا انمول ہے ……بھٹو صاحب نے ڈی ایس پی راولپنڈی کی طرف دیکھا اور پوچھا ’’میرا نا م کیا ہے ‘‘ڈی سی نے جواب دیا ’’سر آپ ذوالفقار علی بھٹو ہیں ‘‘اور بھٹو صاحب نے پوچھا میرے والد کا کیا نام تھا ۔ڈی سی نے جواب دیا ’’سر ان کا نام سر شاہ نواز بھٹو تھا ‘‘اور بھٹو نے کہا قابض جنرل کا کیا نام ہے ۔ڈی ایس پی نے جواب دیا ’’جنرل ضیاء الحق ‘‘بھٹو صاحب بولے ’’تو اب اس قابض جنرل کے والدکا نام بتا ئو ‘‘ڈی ایس پی نے ادب سے عرض کیا ’’سر میں نہیں جانتا ‘‘بھٹو صاحب بولے ’’اور تم یہ چاہتے ہو کہ سر شاہ نواز بھٹو کا بیٹا ذوالفقار علی بھٹو کسی نامعلوم مولوی حق کے قابض بیٹے جنرل ضیاء الحق سے بھیک مانگے ۔

سلیوٹ فار فائونڈر آف اٹامک پاکستان

سیلوٹ فار فائونڈر آف مسلم نیشنز یونیٹی

سیلوٹ فار فائونڈر آف اسلامک ورلڈ بنک

سیلوٹ فار بھٹو

 

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...