Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > انمول لوگ > معافی نامہ

انمول لوگ |
حسنِ ادب
انمول لوگ

معافی نامہ
ARI Id

1688708377628_56116360

Access

Open/Free Access

Pages

۴۸

معافی نامہ

ذواالفقار علی بھٹو جیل میںبیٹھے کچھ لکھ رہے تھے کہ ڈپٹی کمیشنر سعید مہدی نے اندر داخل ہو کر سلام کیا ۔بھٹو نے اوپر کی طرف دیکھ کر پوچھا کیوں آئے ہو ؟سعید مہدی نے کہا سر معافی نامے کے کاغذات لایا ہوں اس پر دستخط کر دیں ۔بھٹو نے کاغذ اپنے ہاتھ میں لیے اور پوچھا یہ کس نے بھیجا ہے ۔سعید مہدی نے جواب دیا جنرل ضیاء الحق نے ۔بھٹو نے مسکراتے ہو ئے پوچھا مجھے جا نتے ہو ۔سعید مہدی نے جواب دیا ’’سر آ پ کو کون نہیں جانتا ۔آپ ذواالفقار علی بھٹو ہیں ۔بھٹو نے پوچھا میرے باپ کو جانتے ہو اس نے کہا سر بالکل سر شاہنواز بھٹو کو بھی سب جا نتے ہں ۔بھٹو نے اوپر دیکھ کر پوچھا جنرل ضیاء الحق کے باپ کو جانتے ہو سعید مہدی نے نفی میں سر ہلا کر no sirبھٹو نے اس اسے کاغذات واپس دیتے ہوئے کہا جا ئو اسے کہو جس کے باپ کا کچھ پتہ نہیں ذواالفقار علی بھٹو اس سے معافی کی درخواست کیسے کرسکتا ہے ۔

 

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...