Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > انمول لوگ > پروانے جل اٹھے

انمول لوگ |
حسنِ ادب
انمول لوگ

پروانے جل اٹھے
ARI Id

1688708377628_56116371

Access

Open/Free Access

Pages

۶۴

پروانے جل اٹھے

5جولائی 1977ء یوم سیاہ

جب چئیر مین ذوالفقار علی بھٹو کے پروانے جل اٹھے تھے۔ ہے کوئی جو اپنے لیڈر کے لیے خود پر تیل چھڑک کر آ گ لگا لے ۔تقریباََ سات کارکنوں نے اپنی جانیں ذوالفقار علی بھٹو شہید پر قربان کیں چئیر مینذوالفقار علی بھٹو نے سپریم کورٹ میں کھڑے ہو کر کہ کوئی کسی کے لیے اپنی انگلی کو نہیں جلا سکتا میرے جان نثاروں نے اپنی جانیں قربان کر دیں ۔

جب پروانے جل اٹھے تھے۔ یہ قبریں پنجاب اور ایک تصویر آزاد کشمیر کے ان پروانوں کی ہیں جو اپنے قائد کو پھا نسی چڑھتا ہوا نہیں دیکھ سکتے تھے اور خود پر تیل چھڑک کر خود سوزی کر کے اپنے قائد چئیر مین ذوالفقار علی بھٹو شہید پر قربان ہو گئے ۔پہلی قبر گوجرانوالہ کے وحید قریشی کی دوسری تیسری فیصل آ باد کے رشید عاجز اور یعقوب پرویز کھوکھر ،چوتھی تصویر آزاد کشمیر کے خود سوزی کر نے والے عزیز ملک کی ہے ۔

 

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...