Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > انمول لوگ > مظلوم بہن کی فریاد

انمول لوگ |
حسنِ ادب
انمول لوگ

مظلوم بہن کی فریاد
Authors

ARI Id

1688708377628_56116379

Access

Open/Free Access

Pages

۷۵

مظلوم بہن کی فریاد

’’اگر مجھے پتہ ہوتا میری حکومت گرانے کے لیے میرے بھائی کو قتل کیا جائے گا ۔تو میں کبھی بھی پرائم منسٹر ہائوس کے لیے نہ لڑتی ۔‘‘

یہ کوئی سیاسی بیان نہیں ایک مظلوم بہن کی اپنے بھائی کے قتل پہ فریاد ہے ۔کنیزِ کر بلا کا یزیدیت کے خلاف مقدمہ ہے ۔مظلومیت کا نوحہ ہے ۔بھٹو خاندان پہ ہو نے والے مظالم ہمار ی تاریخ پہ بد نما داغ ہیں اور اس سے بھی بڑی بے ضمیری یہ ہے کہ قاتل انہیں قتل کرنے کے بعد قتل کا الزام بھی انہی پہ لگاتے رہے ۔

 

وہ دریا دیس سمندر تھی

جو تیرے میرے اندر تھی

وہ سوہنی مٹی سندھڑی کی

وہ لڑکی لال قلندر تھی

یادگارِ کار ساز

ہماری خاک سے خوشبو وطن کی آئے گی

ہمارا خون اس مٹی کے رنگ میں شامل ہے

 

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...