Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > انمول لوگ > تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ

انمول لوگ |
حسنِ ادب
انمول لوگ

تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ
ARI Id

1688708377628_56116392

Access

Open/Free Access

Pages

۹۵

تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ

10اپریل 1986ء لاہور پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ اور استقبال جس میں 10لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی ۔لاہور ائیر پورٹ سے مینار تک چند منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے ہوا ۔ٹنوںکے حساب سے پھولوں کی پتیاں نچھا ور کی گئیں کہ لاہو ر کی سڑکیں سرخ ہو گئیں لاہور کے ہوٹلوں ریڑھی بانوں کے پاس کھانے پینے کی اشیاء ختم ہو گئی تھیں ۔عوام نے ایسا جلسہ پھر کبھی نہ دیکھا تھا اور یہ وڈیو آپ پہلی بار دیکھ رہے ہیں ۔(بشکریہ :اسلم خواجہ )

 

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...