Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > انمول لوگ > شہدائے سکرنڈ

انمول لوگ |
حسنِ ادب
انمول لوگ

شہدائے سکرنڈ
ARI Id

1688708377628_56116393

Access

Open/Free Access

Pages

۹۶

شہدائے سکرنڈ

چیئر مین بلاول بھٹو زردار ی کا ایم آ ر ڈی کے دوران سکرنڈ میں شہید ہو نے والے 16کارکنا ن کی برسی پر پیغام ۔

پی پی چیئر مین نے سانحہ سکرنڈ کی 38ویں برسی پر شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا ۔ایم آر ڈی کے دوران پی پی کی قیادت اور کا رکنا ن کی جد وجہد اور قربانیاں ہماری تاریخ کا ناقابل فراموش باب ہے )بلا ول بھٹو زردار ی(۔تحریک آزادی پاکستان کے بعد ایم آرڈی اس ملک کی سب سے بڑی مشکل جد وجہد تھی جس کی قیادت شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے کی (بلاول بھٹو زرداری )۔جنرل ضیاء الحق کے دورِ آمریت میں آج کے دن 16جیالوں کو تحصیل سکرنڈ کے گائوں پنھل چانڈیو میں شہید کیا گیا تھا (بلاول بھٹو زرداری )۔شہید ٹھارو چانڈیو ،شہید رجب علی چانڈیو اور شہید پیر بخش چانڈ یو کو سلام (بلاول بھٹو زرداری)۔شہید عرس چانڈیو ،شہید صدیق چانڈیو شہید گلاب چانڈیو شہید ہاشم خاصخیلی ،شہید جانب خاصخیلی اور شہید میرو خاصخیلی کو سلام (بلاول بھٹوزرداری )۔شہید علی گل خاصخیلی ،شہید محمد رمضان خاصخیلی ،شہید محبوب علی سولنگی ،شہیدا ﷲرکھیوسولنگی اور شہید حسین بخش منگھار کو بھی سلام (بلاول بھٹو زرداری )۔شہدائے سانحہ سکرنڈ کے لواحقین کو بھی سلام پیش کر تا ہوں جنہوں نے جمہوریت کی خاطر اپنے پیاروں کی قربانی کو صبر وٹحمل سے برداشت کیا (بلاول بھٹو زرداری )۔شہدائے سانحہ سکرنڈ کے لواحقین کا صبر عزم اور حوصلہ جیالوں کا خاصہ ہے(بلاول بھٹو زرداری )۔پاکستان پیپلز پارٹی اپنے شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جا نے دے گی (بلاول بھٹو زرداری )۔شہید بھٹو اور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے مشن کو پایہ تکمیل پر پہنچائیں گے ۔پاکستان میں جمہوریت کو ناقابلِ تسخیر بنا ئیں گے (بلاول بھٹو زرداری )۔

 

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...